ٹیلی کام سیکٹر کی بہتری کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعمر

0 111

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹرعمرسیف نے 2024 تک 5 جی لانچ کرنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے، لیکن اس سے پہلے ضروری ہے کہ ایسے اقدامات کیے جائیں کہ جن کے نتیجے میں ٹیلی کام سیکٹر کو فروغ مل سکے۔

کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹیلی کام کمپنیاں کاروبار سے پیچھے ہٹ رہی ہیں، جو کہ منفی اشارہ ہے،ٹیلی کام کمپنیوں کو جو مسائل درپیش ہیں، ان میں آپٹک فائبر کی رسائی، مہنگے اسمارٹ فون، ٹیلی کام کمپنیوں کی مالی پوزیشن جیسے مسائل اہم ہیں۔

اس کے علاوہ بجلی کے ٹیرف اور اسپیکٹرم کے مسائل بھی ٹیلی کام سیکٹر کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان کا اسپیکٹرم اس وقت 269.2 میگا ہرٹز ہے، جس کو آسانی سے ڈبل کیا جاسکتا ہے، لیکن یہ کافی نہیں ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.