برطانیہ، طیارے میں بم کی اطلاع پرمانچسٹر ائیرپورٹ عارضی طور پر بند

0 53

پولیس کے مطابق طیارے میں بم کی اطلاع پولیس کوای میل کےذریعے دی گئی تھی، اطلاع ملنے کے بعد اماراتی ائیرلائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیا گیا تھا۔

گریٹرمانچسٹرپولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں مل سکا ہے۔

مانچسٹر ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع کے بعد پیدا ہونے والی اس صورتحال میں دبئی واپسی کی پرواز ای کے 20 ڈھائی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی جبکہ ای کے 19 کے مانچسٹر پہنچنے پر اسے اضافی سکیورٹی چیکس کا سامنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.