غزہ کو ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے، ملالہ

0 69

ملالہ یوسفزئی نے اسرائیل کے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم پر کہا کہ اجتماعی سزا مسئلے کا حل نہیں، غزہ کی نصف آبادی کی عمر 18 برس سے کم ہے۔

 

اور انہیں ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے،ملالہ یوسفزئی نے فلسطینیوں کے لیے امدادا کا بھی اعلان کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.