اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔
پیر تا جمعہ ایک بجے سے 1:30 بجے تک نماز اور دوپہر کے کھانے کا وقفہ ہوگا،نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاترمیں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پرہوگا۔