جناح ہاؤس کیس، صنم جاوید سمیت5 ملزمان کی ضمانتیں منظور

0 45

ضمانتیں منظور ہونے والے ملزمان میں سید فیصل ،عمیر ،افشاں طارق ،صنم جاوید اور علی حسن شامل ہیں،عدالت نے روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کو گرفتار کیا گیا تحا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا،ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں پولیس موبائلز جلانے کا مقدمہ درج ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.