افغانستان، ایک بار پھر 6.3 شدت کا زلزلہ، 8 افراد کے زخمی
افغانستان کے مغربی صوبے میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی جس میں اب تک 8 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے
گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبے ہرات میں 2500 افراد کی ہلاکت ہوئی،جس نے انفرااسٹرکچر کو تباہ کرکے رکھ دیا اور 4 ہزار سے زائد لوگ جان سے گئے۔
زلزلے سے جانی اور مالی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاعات نہیں ہیں تاہم حکام نے اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔