دنیا بھر کے مسلمان جمعہ کو اسرائیل کیخلاف یومِ طوفانِ اقصیٰ منائیں،حماس

0 72

اسرائیلی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والی فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اسرائیلی جارحیت کے خلاف یکجہتی کے لیے میدان میں نکلی،اہل اسلام اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کریں تاکہ عالمی دنیا قابض اسرائیلی فوج کے مظالم سے آگاہ ہو۔

حماس نے بالخصوص مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں سے اپیل کی کہ گھروں سے باہر نکلیں اور اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت کریں۔ قابض فوج کو اپنی سرزمین سے نکال باہر کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.