صیہونی حکومت پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں، خامنہ ای

0 43

ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں سے ایران کا تعلق نہیں تھا لیکن صیہونی ریاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

قابض اسرائیل حکومت اپنے جرائم کو مزید بڑھانے کے لیے خود کو ایک شکار کے طور پر پیش کرنا چاہتی ہے جو کہ گمراہ کن ہے اور اس کا نتیجہ بڑی تباہی ہوگا۔

خیال رہے کہ امریکا نے گزشتہ روز ہی اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے تاہم امریکا نے یہ بھی کہا کہ فی الحال اس کے پاس اس الزام کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.