روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی

0 58

پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ بھجوانے کیلئے مشاورت جاری ہے۔

روس سے پاکستان کیلئے آنے والے مائع پٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کے ٹرک ایران کے سرخس خصوصی اقتصادی زون میں کھڑے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.