فیض آباد دھرنا نظر ثانی 28 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر ہے، آئی بی نظرثانی درخواست کا دفاع نہیں کرنا چاہتی۔
انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے سپریم کورٹ سے نظرثانی درخواست واپس لینے کی اجازت مانگ لی۔
آئی بی نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی نظرثانی درخواست واپس لینے چاہتے ہیں۔