کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، کلاسز بحال

0 46

نگران وزیر اعلیٰ سندھ سے کراچی یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ کے وفد نے ملاقات کی جس میں نگران وزیر اعلیٰ نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کر ادی۔

کراچی یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، اساتذہ 10 دن سے احتجاج پر تھے تاہم آج شہر جامعہ میں تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے۔

انجمن اساتذہ نے نگران وزیراعلیِ سے ملاقات کے بعد بتایا کہ جامعہ کراچی میں صبح اور شام میں کلاسز شیڈول کے مطابق ہوں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.