راولپنڈی،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈاؤن ، 11 دفاتر مسمار

0 182

غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز شہریوں کو ورغلا کر جعلسازی میں ملوث تھیں، شہری نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سرمایہ کاری سے قبل آر ڈی اے سے معلومات لیں ،آر ڈی اے

کمشنر راولپنڈی کی ہدایت کے مطابق عوامی شکایات پر غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران چکری روڈ پر 11 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر گرادیے گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.