عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینےکا اختیار نہیں رکھتے،ن لیگ اور پی پی

0 118

عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینےکا اختیار نہیں رکھتے،عبوری صدر کے تاریخ دینے سے ملک مزید بحران کا شکار ہوگا، خرم دستگیر اور قمر زمان کائرہ

نجی نیوز چینل کے مطابق صدر مملکت کے الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق تاثر غلط ہے، صدر مملکت کی الیکشن سے متعلق مشاورت جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.