دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ،پاکستان ویمن نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

0 127

قومی ٹیم نے 5 گیندیں قبل 3 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناکر کامیابی حاصل کی،سدرہ امین کو 44 گیندوں پر61 رنز بنانے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے ،جنوبی افریقہ کی اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 10.4 اوورز میں 74 رنز کا اچھا اسٹینڈ فراہم کیا۔

کپتان لورا وولورکڈ34 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 41 رنز بناکر نشرہ سندھو او کی گیند پر فاطمہ ثناء کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئیں، برسٹس111 رنز کے مجموعی اسکور پر 46 رنز بناکر سعدیہ اقبال کی گیند پر بسمہ معروف کے ہاتھوں کیچ ہوگئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.