نارووال ، رشتہ کے تنازع پرفائرنگ ،ایک خاندان کے 3 افراد قتل
نارووال کے محلہ گرین سٹی میں رشتہ کے تنازعے پرخاتون سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کاکہنا ہیکہ فائرنگ سیخاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 3افراد کو قتل کردیا گیا۔
مقتولین میں باپ بیٹا اورشادی شدہ بیٹی شامل ہیں۔پولیس نے ڈیڈ باڈیز تحویل میں لیکرپوشٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا ۔لرزہ خیزواردات کے بعد ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کا ملزم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔