بھارت میں ایک اور فوجی اہلکار نے خودکشی کرلی

0 99

بھارت میں کم ہمتی، ذہنی دباؤ اور افسران کے ہتک آمیز رویے کے باعث فوجی اہلکاروں میں خودکشی کے واقعات عام ہیں جب کہ آپسی جھگڑے میں کئی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔

خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت رامیش کے نام سے ہوئی ہے جو نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس میں سب انسپکٹر تھا۔

رامیش صبح نہانے واش روم گیا تھا اور کافی دیر بعد بھی باہر نہ نکلا تو ساتھی اہلکاروں نے دروزاہ کھٹکھٹایا، کوئی جواب نہ ملنے پر دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوئے تو لاش چھت سے لٹکی ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.