بھارت ،ٹرین کے ڈبے میںآتشزدگی، 10 افراد ہلاک، 20 زخمی

0 139

ٹرین میں اسمگل کیے جا نیوالےگیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی، ریاست تامل ناڈو کے ایک اسٹیشن پر ٹرین سے علیحدہ کیے گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

پولیس ، فائر اور ریسکیو سروسز اور ریلوے کے اسٹاف نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

حکام کے مطابق متعدد افراد نے آگ لگتے ہی ڈبے سے چھلانگ لگا دی جبکہ کچھ لوگ پہلے ہی ڈبے سے اتر گئے تھے ورنہ جانی نقصان زیادہ ہوتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.