نگران وزیراعظم بلوچستان کے تین روزہ دورہ پرکوئٹہ پہنچے

0 128

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بلوچستان کے تین روزہ دورے پر جمعہ کی شام کوئٹہ پہنچے نگران وزیراعلء بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے ائرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ بھی اس موقع پر موجود تھے جبکہ نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور سینٹر دھنیش کمار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے بعد ازاں وزیراعلی سیکریٹریٹ پہنچنے پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.