صیہونی فورسز کی نہتے فلسطینیوں پر بربریت جاری، مزید 71 شہید

0 8

صیہونی فورسز کی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر وحشیانہ دہشتگردی جاری، گزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کے جبالیہ پر حملے میں 18 افراد شہید ہوئے جبکہ وسطی غزہ میں صیہونی بمباری سے تباہ شدہ عمارت سے 14 لاشیں نکالی گئیں۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بربریت میں شہدا کی تعداد 52 ہزار 314 ہوگئی جبکہ 1 لاکھ 17 ہزار 792 افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.