سیلم اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

0 118

لائیڈ گلاسپول اور نیل سکوپسکی پر مشتمل سیکنڈ سیڈ برطانوی جوڑی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔

فاتح برطانوی جوڑی نے اے ٹی پی ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل ی رائونڈمیں آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی میتھیو ابیڈن اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جان پیٹرک ٹریسی پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کو شکست دی۔

مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں لائیڈ گلاسپول اور نیل سکوپسکی پر مشتمل سیکنڈ سیڈ برطانوی جوڑی نے حریف آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی میتھیو ابیڈن اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جان پیٹرک ٹریسی پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کو سن کو 5-7،6-4 اور 9-10 سے ہرا کر ٹاپ فوررائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.