صدر مملکت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری

0 126

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی۔

محمد ابراہیم خان قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.