6 کینالز کیخلاف پیپلزپارٹی آج حیدر آباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

0 8

چھ کینالز کے خلاف پیپلزپارٹی آج حیدر آبادمیں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

حیدرآباد میں پاور شو کی تیاریاں جاری ہیں، جلسہ گاہ کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں، سٹیج تیار کر لیا گیا، پنڈال میں 70 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کریں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.