کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان

0 13

شہر قائد کے باسیوں کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔

کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں سماعت شروع ہو گئی، کے الیکٹرک صارفین کے لیے نرخوں میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔

کے الیکٹرک نے قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی ہے، منظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 69 کروڑ کا ریلیف ملے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.