پاک افغان سیریز، پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

0 191

دونوں ٹیمیں ایشیاکپ اور ورلڈکپ جیسے میگا ایونٹس کی تیاریوں کے سلسلے میں سیریز کھیل رہی ہیں، تینوں میچز کی میزبانی افغان بورڈ سری لنکا میں کررہا ہے۔

اس سے قبل پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں 4 ون ڈے انٹرنیشنلز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں جس میں قومی ٹیم نے 4 میچز جیت رکھے ہیں۔

دوسری جانب سیریز کیلئے افغان بورڈ نے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کیا ہے، فینز بغیر ٹکٹس سنسنی خیز میچز سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.