پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کھیلے گی
پاکستان، سعودی عرب، لائوس،لبنان، ملائیشیا اور بھوٹان کی ٹیمیں ایونٹ کا حصہ ہوں گی،پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
ترجمان پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق سعودی عرب میں ہونیوالے6 ملکی ایونٹ کے مقابلے 18 سے 30 ستمبر تک شیڈول کئے گئےہیں۔