مغربی کنارے میں کار پر فائرنگ سے اسرائیلی خاتون ہلاک؛ ایک زخمی

0 105

مغربی کنارے میں جس کار پر فائرنگ کی گئی اس میں 3 افراد سوار تھے۔ کار ایک شخص کی تھی جو ڈرائیو کر رہا تھا جب کہ ایک خاتون اور ان کی بیٹی نے لفٹ لی تھی۔

کار کے روٹ 60 پر پہنچتے ہی نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ سے لفٹ لینے والی 40 سالہ خاتون کو ہلاک کردیا، کار کے مالک شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.