بنگلہ دیش: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا سیلاب

0 27

ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔

ہفتے کو ڈھاکہ یونیورسٹی کے علاقے سہروردی پارک میں مظاہرین نے، جن کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور "آزاد فلسطین” جیسے نعرے لگائے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.