آئی ایم ایف وفد کل پھر سپریم کورٹ بار کے عہدیداروں سے ملاقات کرے گا

0 11

آئی ایم ایف کا وفد کل پھر سپریم کورٹ بار سے ملے گا۔

آئی ایم ایف کی ای میل سپریم کورٹ بار کو موصول ہو گئی، آئی ایم ایف مشن نے بار رہنماؤں سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔

صدر سپریم کورٹ بار نے ملاقات کی دعوت قبول کر لی، آئی ایم ایف مشن عدالتی استعداد کار اور دیگر امور پر بات کرنا چاہتا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.