سکھر: صدرمملکت کیخلاف غیرمہذب پوسٹ کرنے پر نوجوان کیخلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج

0 10

صدر مملکت سے متعلق غیرمہذب پوسٹ کرنے پر نوجوان کےخلاف پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) کے تحت سکھر میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس نے پیکا کے تحت مقدمہ درج کرکے نوجوان کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔

منیب اندھڑ کے خلاف تھانہ دادلو میں درج مقدمے کے مطابق ملزم نے صدر مملکت کے خلاف غیر مہذب، توہین آمیز پوسٹ کرکے انتشار پھیلایا۔

پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا، ملزم کے نہ ملنے پر بھائی کو حراست میں لے لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.