ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکرٹری سندھ تعینات

0 91

ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 22 کی فارینہ مظہر کو سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔فارینہ مظہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکرٹری سندھ تعینات کر دیا گیا۔ڈاکٹر فخر عالم عرفان اس سے سیکرٹری وزارت ہاوسنگ و تعمیرات تعینات تھے۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.