صارفین آئی فون پاس رکھ کر نہیں سوئیں، اپیل کمپنی

0 115

کمپنی کی جانب نےفون پاورسورس سے منسلک ہو،مثال کے طور پرپاوراڈاپٹر،یا وائرلیس چارجرپرنہ سوئیں،جبکہ کمبل،تکیے،یا اپنے جسم کے نیچے بھی رکھنے سے منع کیا ہے۔

صارفین اپنے فون کو ہوادارجگہ پررکھ کر چارج کریں۔ اس کے علاہ جب موبائل پاورسورس سے منسلک ہوتوچارجنگ کیبل اورکنیکٹر کے ساتھ آپ کے جسم کا حصہ ٹچ نہ ہو۔فرم کا کہنا ہے کہ یہ تکلیف اورچوٹ کا سبب بن سکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.