سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، جوکووچ کی امریکا میں 2 سال بعد فتح

0 106

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں جاری ایونٹ میں فاتح کھلاڑی نے الیجینڈرو ڈیوڈووچ کو پہلے سیٹ میں 4-6 سے شکست دی۔

نوواک جوکووچ نے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سپینش ٹینس سٹار الیجینڈرو ڈیوڈووچ فوکینا کو شکست دے کر اہم کامیابی اپنے نام کی۔

جوکووچ نے 2021 کے یو ایس اوپن فائنل کے بعد سے امریکا میں کسی مقابلے میں شرکت نہیں کی تھی کیونکہ انہوں نے کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث امریکا جانے سے انکار کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.