ٹیرف بڑھنے سے چیزیں مہنگی اور ڈیمانڈ کم ہوگی: عارف حبیب

0 8

ماہر معیشت عارف حبیب نے کہا کہ ٹیرف بڑھنے سے چیزیں مہنگی ہوں گی اور اس سے ڈیمانڈ کم ہوگی۔

عارف حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف کی تفصیلات سامنے آئیں گی تو چیزیں کلیئرہوں گی، ہمیں مسائل کا سامنا تونہیں ایڈوانٹیج ہوسکتا ہے، چین کی ایکسپورٹ انڈسٹری میں سے کچھ کوپاکستان میں ری لوکیٹ کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں کوشش کرنی چاہئے ان اشیا کو پاکستان سے ایکسپورٹ کیا جائے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.