خیبرپختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ، کمیٹی قائم

0 5

خیبرپختونخوا میں کارخانوں کو ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق محکمہ انڈسٹری خیبرپختونخوا نے 5 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی 5 سالہ انڈسٹریل پالیسی تیار کرنے میں اپنی تجاویز پیس کرے گی۔

کمیٹی کارخانوں کو درپیش مشکلات کی نشاہدہی کرے گی، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے بھی تجاویز دینا کمیٹی کی ذمہ داری ہو گی، تمام محکموں کو کیسے ایک ساتھ ملایا جائے یہ بھی کمیٹی تجاویز دے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.