برطانیہ میں امریکہ اور روس کی مفاہمت کیخلاف شہریوں کا شدید احتجاج

0 26

برطانیہ میں امریکا اور روس مفاہمت کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔

دارالحکومت لندن میں شہریوں نے امریکی سفارتخانے کی جانب مارچ کیا، مظاہرین نے امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین کو امداد کی سپلائی کیوں روکی؟ امریکا یوکرین کی فوجی امداد بند کرکے یورپ پر پریشر بڑھا رہا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.