اکوڑہ خٹک دھماکہ: تمام زخمیوں کے بیانات بھی قلمبند کر لئے گئے

0 5

اکوڑہ خٹک دھماکے کی تحقیقات جاری، پولیس سمیت حساس اداروں نے تمام زخمیوں کے بیانات بھی قلمبند کر لئے۔

اب تک حساس اداروں نے 50 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کئے، خودکش بمبار کے اعضاء ڈی این اے کیلئے بھجوانے کے بعد سی سی ٹی وی تحویل میں لے لی۔

حساس اداروں کی جانب سے کال ڈیٹا ٹریس کرنے پر بھی کام جاری ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.