برطانوی خیراتی ادارے پر حماس کو فنڈنگ کر نے کا الزام

0 5

برطانوی خیراتی ادارے پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کوفنڈنگ کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے جس کے بعد ادارے کو پولیس تحقیقات کا سامنا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی خیراتی ادارہ خاص طورپربچوں کو مالی امداد فراہم کرتا ہے تاہم اب ادارے پرالزام ہےاس کے فنڈز غزہ میں صحیح جگہ نہیں پہنچے۔

الزام سامنے آنے کے بعد برطانوی خیراتی ادارے کو پولیس تحقیقات کا سامنا ہے۔

دوسری جانب برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ امداد 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں کے دوران غزہ بھیجی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.