پیٹرولیم ڈویژن میں افسران کے تبادلے کر دیے گئے

گریڈ 19 کے ڈی جی گیس عبداالرشید جھوکیو کو ڈی جی آئل تعینات کر دیا گیا

0 164

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)پیٹرولیم ڈویژن میں افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔گریڈ 19 کے ڈی جی گیس عبداالرشید جھوکیو کو ڈی جی آئل تعینات کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے عمران احمد کو پالیسی ونگ سے ہٹا کر ڈی جی گیس تعینات کر دیا گیا۔محمد نواز ڈی جی ایڈمن کو ڈی جی پیٹرولیم کنسیشن تعینات کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے زین العابدین قریشی کو دوبارہ 4 سال کے لیے ممبر اوگرا تعینات کر دیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.