رائٹر کہہ رہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ ڈاکومنٹ صحیح ہے یا غلط، حنا ربانی کھر

خبر میں بار بار کہا گیا کہ سورس ملٹری ہے،مجھے لگ رہا ہے کہ سورس سے متعلق الٹا کہا جا رہا ہے،انٹرویو

0 160

؁؁اسلام آباد(شوریٰ نیوز)سابق وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ اسٹوری لکھنے والا کہہ رہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ ڈکومنٹ صحیح ہے یا غلط،خبر میں بار بار کہا گیا کہ سورس ملٹری ہے،مجھے لگ رہا ہے کہ سورس سے متعلق الٹا کہا جا رہا ہے۔نجی ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ ایک فیکٹ ہے کہ ایک سائفر غائب ہے، چیئرمین پی ٹی نے خود کہا تھا۔ انہوں نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بعد جو حکومت آئی کیا اس نے روس سے تعلقات ختم کر دیئے؟کیا ہم نے یوکرین پر نیوٹرل موقف ختم کر دیا؟سازش کے خدوخال وجود ہی نہیں رکھتے۔انٹرنل ڈاکومنٹ پر آج سے پہلے کسی نے سیاست نہیں کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.