اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ

0 3

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ ہوگیا۔

جیل ذرائع کاکہنا ہے اب تک صرف ان کے کھانے پینے پر ایک کروڑروپے سے زیادہ رقم خرچ کی جاچکی ہے اور اب بشریٰ بی بی کے جیل میں آنے کے بعد اس مد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے جوکہ ماہانہ 6 لاکھ سے بڑھ کر 8 لاکھ روپے تک پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جیل میں کھانے پینے کے لیے ان کی فیملی کی جانب سے ادائیگی کی جاتی ہے، سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے پی پی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائی جاتی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.