فریال تالپور کا سکرنڈ پولیس کے زیر حراست نوجوان کی ہلاکت پر ورثا سے اظہار تعزیت

0 4

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی گاؤں رضا زرداری آمد ہوئی۔

فریال تالپور نے سکرنڈ پولیس حراست میں جاں بحق نواز زرداری کے ورثا سے تعزیت کی اور نواز زرداری کی وفات پر دکھ کااظہار کیا۔

انہوں نے مقتول کے ورثاء کو ہرممکن تعاون کا یقین بھی دلایا، بعد ازاں صدر پی پی پی خواتین ونگ نے فریال تالپور بالو جا قبا پہنچ گئی جہاں انہوں نے اپنی والد اور والدہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.