صدر ٹرمپ کی اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات طے

0 4

صدر ٹرمپ اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات کریں گے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ پیر کو واشنگٹن میں فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے مزید بتایا کہ صدر ٹرمپ برطانوی وزیر اعظم سے جمعرات کو ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطے میں عالمی امن کیلئے فرانس اور برطانیہ کے سربراہان سے ملاقات کررہے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.