اب ملک ایسے ہی چلے گا اور جو بل پاس کرنا ہوگا کرینگے: فیصل واوڈا

0 7

سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب ملک ایسے ہی چلے گا اور جو بل پاس کرنا ہوگا کرینگے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس دمادم مست قلندر کا وقت ختم ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب ملک ایسے ہی چلے گا ہمیں جو بل پاس کرنا ہوگا، کریں گے، قانون سازی میں اپوزیشن سے ووٹ بھی لیں گے اور احتجاج کرنے والوں کو بھی روکیں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.