سوات میں سفید گالوں کی برسات، کالام، مالم جبہ میں شدید برفباری کا نیا سلسلہ شروع

0 4

سوات میں آسمان سے سفید گالوں کی برسات، کالام اور مالم جبہ میں شدید برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔

سوات میں ہر شے نے سفید چادر اوڑھ لی، نظارے نکھر کر مزید حسین ہوگئے، برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے بڑی تعداد میں سیاحوں نے وادی کا رخ کرلیا۔

سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا، سردی کی شدت مزید بڑھ گئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.