جمرود کے پہاڑوں پر لگی آگ8 گھنٹے بعد بھی نہ بجھ سکی

0 4

خیبر پختونخوا کے علاقے جمرود کے پہاڑوں پر لگی آگ نہ بجھ سکی۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کے آٹھ گھنٹے ہوچکے ہیں، بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

خیال رہے آگ خشک گھاس پھوس پر لگی ہوئی ہے ، جسے بجھانے میں امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.