پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف سونا نکالنے کیلئے غیر قانونی مائننگ کا نوٹس لے لیا

0 4

پولیس نے دریائے سندھ کے قریب پہاڑی علاقوں سے سونا نکالنے کے لیے غیرقانونی مائننگ کی جیونیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا۔

پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف کھدائی میں مصروف تمام مشینوں کو قبضے میں لے کر کھدائی کرنے والے عناصر کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

گزشتہ دنوں دریائے سندھ کے قریب پہاڑی علاقوں میں سونا نکالنے والے ملزمان فرار ہوگئے تھے۔

سونا غیرقانونی طورپر نکالنے میں استعمال ہونے والا سامان قبضہ میں لےلیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.