بھارتی اداکاروں کی بذریعہ راہداری دربار بابا گرو نانک آمد

0 3

شکرگڑھ میں بھارتی اداکار بذریعہ راہداری دربار بابا گرو نانک پہنچے۔

اس موقع پر پاکستانی فنکار ہنی البیلا نے دربار انتظامیہ کے ہمراہ بھارتی اداکاروں کا استقبال کیا۔

شکرگڑھ میں پرب گریوال منریت، ملکیت رونی اور نصیب رندھاوا سمیت دیگر بھارتی اداکار بذریعہ راہداری دربار بابا گرو نانک پہنچے۔

بھارتی اداکاروں نے بہترین میزبانی پرحکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ راہداری کھول کر پاکستان نے سکھ برادری پر بہت بڑا احسان کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.