ترکش ایئر لائنز کا 23 جنوری سے شام کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

0 3

ترک فضائی کمپنی نے23 جنوری سے شام کے لئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکش ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو بلال ایکسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کہا کہ ہم دمشق کے لئے اپنی پروازیں 23 جنوری کو شروع کریں گے اور ہر ہفتے تین پروازیں چلائی جائیں گی۔

واضح رہے کہ ترکش ایئرلائنز نے حالات کشیدہ ہونے کے باعث دمشق کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دی تھیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.