کراچی میں 100 سے زائد ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی یادگار تقریب

0 3

کراچی کےریلوے گراؤنڈ میں 105 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان ہندوکونسل کےزیراہتمام کراچی کےریلوے گراؤنڈ میں 105 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کیلئے خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

شادی کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے تقریب کو یادگار بنا دیا۔

اس موقع پر ہاتھوں میں ہاتھوں میں مہندی، ماتھے پربندیا ،خوبصورت ملبوسات میں ہر ازدواجی جوڑا خوشی سے سرشا ر تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.