پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملا جلا دن رہا

0 6

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کمی سے 116052 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں100 انڈیکس 3165 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 113677 رہی۔

بازار میں آج 79 کروڑ شیئرز کے سودے 39 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے کم ہوکر 14520 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.